جمعہ 3 نومبر 2023 - 05:00

حوزه نیوز ایجنسی|

مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کرنے کا کیا حکم ہے اس لیے کہ سلام کرنا نمازیوں کی توجہ ہٹ جانے کا سبب بنتا ہے؟
جواب: بہتر ہے کہ سلام نہ کیا جائے۔

استفتاء آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha